2025 Latest News Press Releases

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے اور ٹیکس میں ریلیف کے باعث ٹیک ہوم سیلری بڑھ جائے گی کتنی?

ایک جانب دس فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس دوسرا تیس فیصد دسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس اور ایک اور بڑا فیکٹر انکم ٹیکس سلیبز میں ایک واضح کمی کی گئی ہے کسی مہربان نے ایک ٹیبل بنایا ہے جس میں پرانے اور نئے ٹیکس کا تقابلی جائزہ لیا گیا ہے اور آخر میں بتایا گیا ہے کہ پہلے سے ٹیکس کا بوجھ کتنا کم ہوا ہے

لاہور(نامہ نگار ) وفاقی بجٹ کو اعلان ہو گیا سرکاری ملازمین کو دوھرا ریلیف ملا ہے اور مبارکباد لی دی جا رہی ہیں ایک جانب تو دس فیصد ایڈہاک ریلیف الاؤنس ملا ہے تیس فیصد دسپیرٹی ریڈکشن الاؤنس ملا ہے اس سے تنخواہوں میں خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے دوسری جانب پہلے کی نسبت انکم ٹیکس میں بھی ریلیف دیا گیا ہے کتنا فرق پڑا ہے خود کیلکولیٹ کر کے دیکھ لیں ٹیکس میں کمی اس ٹیبل میں دی گئی ہے

دس فیصد اضافے کا چارٹ ملاخطہ فرمائیں

Related posts

گریڈ ایک سے پندرہ  کے  محکمہ صحت کے ملازمین کو 5  سٹیپ ٹائم سکیل  کا نوٹیفیکیشن 

Ittehad

سینئر لیڈر شپ پروگرام کے تحت ہائر ایجوکیشن کے افسران کی شارٹ ٹریننگ 

Ittehad

نہ احتجاجیوں کی کسی نے سنی اور نہ حکومتی اتحادیوں کی وہی ہوا جو آئی ایم ایف نے کہا

Ittehad

Leave a Comment