راولپنڈی ( نمائندہ خصوصی)کل مورخہ 28 جولائی 2025 بروز سوموارسرگودھا ڈویژن میں پرنسپلز کی خالی اسامیوں پر انٹرویوز ہوہے جن خواتین و حضرات کے انٹرویوز ہوئے ان میں کامیاب ہونے والوں کی میرٹ لسٹ تیار کی۔گئی نمبروں کے اعتبار سےمیرٹ پر اوپر آجانے والوں کے پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئیے گئے کامیاب ہوئے والوں اور پوسٹنگ آرڈرز پانے والوں کے خواتین وحضرات کے آرڈرز ذیل میں دئیے گئے ہیں




