2025 HED News HED News Latest News

گریڈ انیس سے بیس میں ترقی کی منتظر خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسراپنے ڈاکومنٹس جلد پہنچائیں

ایسوسی ایٹ پروفیسر سنیارٹی نمبر 156 تا 257 کے کیسز تکمیل کے آخری مراحل میں ہیں مگر ان کے کیسز میں 2024 کی سالانہ رپورٹ ،کوانٹیفیکیشن چارٹ ،نو انکوئری نو ڈیمانڈ ،نو آڈٹ پیرا ۔نو پنشمنٹ سرٹیفکیٹس کے علاؤہ اخری تین سالوں کے رزلٹس ایک چارٹ جسمیں متعلقہ استاد کےرزلٹس کا یونیورسٹی بورڈسےمقابلہ ہو
درکار ہیں اس کے علاؤہ ان کی ایل پی آر کا سٹیٹس بھی بتائیں جو ان کے کیسز کو آخری شکل دینے کے لیے ضروری ہیں یہ 30 جولائی 2025 تک پہنچ جانا چاہیے یہ امر بھی دلچسپ ہے کہ یہ لیٹر بھی کالجز میں 30 جولائی کو ہی بجھوایا گیا

Related posts

پانچ درجاتی فارمولا پی پی ایل اے کی جد و جہد

Ittehad

زاہد اعوان کی ہمشیرہ انتقال کر گئیں

Ittehad

  نامور شاعر ۔افسانہ نگار اور بائیں بازو کے دانشور پروفیسر خالد سعید انتقال کرگئے

Ittehad

Leave a Comment