2025 General Notifications Latest News

محکمہ تعلیم پنجاب سکولز ونگ نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

پنجاب کے سکولز اب چودہ اگست کی۔بجائے یکم ستمبر کو کھولنے گے کئی روز سے ایسا کیے جانے کی افواہ تھی سوشل میڈیا پر خبر کی پہلے تردید کی پھر اچانک نوٹیفکیشن جاری کر دیا

لاہور ( نامہ نگار) محکمہ۔تعلیم پنجاب سکولز ونگ نے موسم گرما کی تعطیلات میں اضافہ کر دیا ہے اب 14 اگست کی بجائے یکم ستمبر کو کھولیں گے پہلے کئی روز سے سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی تھی مگر وزیر تعلیم نے اس کی تردید کر دی اور پھر اچانک آج نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا چھٹیاں بڑھا دیں مگر اس کی وجہ نہیں بتائی گئی

Related posts

عالم حیوانیات ریٹائرڈ پروفیسر ڈاکٹر رمضان مرزا اللہ کو پیارے ہوگئے

Ittehad

  مرد اسسٹنٹ پروفیسرز اپنے پرموشن کیسز جلد از جلد بھجوائیں

Ittehad

محترمہ ثمینہ بھٹی گورنمنٹ کالج برائے خواتین چونا منڈی کی پرنسپل تعینات

Ittehad

Leave a Comment