2025 HED News Latest News Obituary

دیال سنگھ کالج کے فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر شکیل احمد انتقال کر گئے

موت کا سبب ہارٹ اٹیک کہا جا رہا ہے مرحوم کی عمر تقریباً باون برس تھی سروس کی شروعات بطور لیکچرر 1999 سے کی اور 26 برس محکمہ تعلیم میں تدریسی خدمات سر انجام دیں

لاہور (خبر نگار) گورنمنٹ دیال سنگھ گریجویٹ کالج کے شعبہ فزکس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ہارٹ اٹیک کے سبب انتقال کر گئے مرحوم کی عمر تقریبا 52 برس تھی انہوں نے بطور لیکچرار فزکس 9 مارچ 1999 سے
ملازمت کا آغاز کیا بیس جنوری 2016 کو ترقی پا کر اسسٹنٹ پروفیسر بنا دئیے گئے دوسری مرتبہ 2022 کو ترقی ہوئی اور ایسوسی ایٹ پروفیسر فزکس ہو گئے ان کی اچانکاور بے وقت موت سے ہر آنکھ اشک بار ہوئی ان کی آج شب بعد از نماز عشاء ادا کر دی گئی

Related posts

  بااثر مالکان کے نجی تعلیمی اداروں کے غنڈہ طلبہ سارے شہر پر تشدد میں ملوث

Ittehad

جہلم ۔۔جنید محمود اور مبشر نواز ڈاکٹر بن گئے پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کرلیں

Ittehad

شیخوپورہ ،، اتحاد اساتذہ پاکستان کے مرکزی رہنما ڈاکٹر سیلم اختر کے برادر بزرگ چل بسے

Ittehad

Leave a Comment