لاہور ( نمائندہ خصوصی) پوسٹنگ کے منتظر ستائیس خواتین و مرد اساتذہ کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے ہیں یہ وہ خواتین و حضرات جو چھٹی کے بعد محکمے کو رپورٹ کر کے پوسٹنگ کے منتظر تھے محکمہ آب انفرادی طور پر ان کے فوری آرڈرز نہیں کرتا بلکہ وقفے وقفے سے ایک پروسیجر سے گزار کر پوسٹنگ کی جاتی ہے کچھ روز قبل ان سے درخواستیں طلب کی گئیں میرٹ لسٹیں بنائی گئیں اعتراضات مانگے گئے اعتراضات دور کیے گئے حتمی لسٹ بنا کر آرڈرز جاری کیے گئے
خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز




مرد حضرات کے پوسٹنگ آرڈرز
