پرنسپلز الرٹ رئیں اور ان درخواستوں کو ویری فائی کریں اور دس بجے تک فائنل کریں
لاہور ( ذرائع رپورٹ) وہ تمام امیدواران جن کی درخواستیں دستاویزات سبمٹ نہ ہونے کی بنا پر رد ہو گئیں تھیں انہیں ایک موقع دیا گیا ہےکہ آج سات بجے تک اپنی درخواستیں جمع کروا دیں انہیں براہ راست مطلع بھی کر دیا گیا ہے پرنسپلز بھی الرٹ رہیں اور ایسی آنے والی درخواستوں کو ویری فائی کریں اور دس بجے تک انہیں حتمی شکل دیں یہ میسج تمام پرنسپلز کو بھی ڈائریکٹر آئی کی جانب سے وائس میسج کی صورت میں پہنچا دیا گیا ہے
