Latest News University / Board News

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے فیسیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کر لیا

س چانسلر ڈاکٹر نیاز کی زیر صدارت پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے اگلے سمسٹر کے لیے فیسیں نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ایسا کرونا سے پیدا شدہ صورتحال میں والدین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا حالانکہ یونیورسٹی شدید مالی دباؤ کا شکار تھی معذور اور کھلاڑی طالب علموں کو حاصل فری ایجوکیشن اور ہاسٹل کی سہولیات کو برقرار رکھا گیا ہے۔ علاؤہ ازیں حافظ قرآن طالب علموں کو بھی ٹیوشن فیس سے استثنیٰ حاصل ہے 

Related posts

وویمن یونیورسٹی ملتان کی وائس چانسلر ڈاکٹر فرخندہ منظور نے استعفیٰ دے دیا

Ittehad

CTIs Allocation formula revised on the bases of community colleges shortage and acute shortage

Ittehad

ہائر ایجوکیشن کمیشن نئی داخلہ پالیسی نافذ کرنے کی کوشش کی تو بھرپور مزاحمت کریں گے۔۔ فیپواسا

Ittehad

Leave a Comment