2020 College News Latest News

میٹرک رزلٹ 15ستمبر فسٹ ائیر میں داخلے تیسرے ہفتے سے

امکان ہے کہ پنجاب کے تعلیمی بورڈز ستمبر ئ وسط میں میٹرک کے نتائج کا اعلان کر یں  گے آج کل دسویں جماعت کے پیپرز کی  جانچ پڑتال کا کام زور شور سے جاری ہے جسے ہر حال میں اگست کے آخر تک مکمل کرنے کا ہدف ہے گو کہ اس کا باقاعدہ اعلان ۔نہیں کیا گیا لیکن ذرائع کے مطابق پندرہ ستمبر تک زرلٹ کے اعلان کا عندیہ دے دیا گیا ہے اگر پندرہ تک وفاقی وزیر تعلیم یہ اعلان کر چکے ہیں کہ اگر حالات   بہتر ہوگئے تو حکومتی اداروں کی مشاورت کے بعد تعلیمی ادارے 15ستمبر سے کھول دئیے جائیں گے اگر کھل گیے تو ایس او پی کے ساتھ کلاسز کا اجراء ہو جاے گا بصورت دیگر ان لائن کلاسز کا سلسلہ جاری رہےگااعلان ہو گیا تو چند روز بعد یعنی تیسرے ہفتے سے فسٹ ائیر میں داخلوں کا آغاز کر دیا جاے گا 

Related posts

اتحاد اساتذہ پاکستان کی کاوشوں سے الیکشن کمیشن کا خط ہائر ایجوکیشن کو موصول

Ittehad

لیو انکشمنٹ اور پنشن کا اشو ہماری رہائی سے زیادہ اہم ہے  رحمان باچوہ کا دوبارہ گرفتاری سے قبل پیغام 

Ittehad

پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پی ایم ایس امتحان کا طریقہ کار تبدیل کر دیا

Ittehad

Leave a Comment