2020 College News Latest News

تعلیمی ادارے 15اگست سے کھولے جائیں پرائیویٹ مالکان

آل پاکستان پرائیویٹ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ ملک بھر کے سکولز اور کالجز 15اگست سے کھول دئیے جائیں اگر حکومت نے اس معاملے میں سنجیدگی کا مظاہرہ نہ کیاتو ہم بھی مذہبی مدارس کی طرح زبردستی اپنے ادارے کھول دیں گے یہ فیصلہ ایسوسی ایشن کے ایک ہنگامی اجلاس میں کیا گیا جس کی صدارت مرکزی صدر ملک ابرار الحق نے کی شرکا نے جماعت اسلامی اور مدارس کی فیڈریشن کا شکریہ ان کے ساتھ ہم آواز ہونے پر شکریہ ادا کیا ملک ابرار الحق نے کہا کہ ان کی تجویز ہے کہ مدارس اور تمام تعلیمی ادارے ایک ہی روز کھولے جائیں جیسا کہ کاشف مرزا کی زیر صدارت مشترکہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا

Related posts

کرونا وائرس کا خطرہ،پنجاب کے 69 کالجز کوکورنٹائن سائٹ بنانے کا فیصلہ

Ittehad

ای ٹرانسفر سسٹم کے تحت فیز ٹو کے تبادلے ۔شفافیت ،مستعد اور عمدہ ساکھ کا دعویٰ

Ittehad

دیال سنگھ لٹریری فیسٹیول کی تفصیلات جاری،انعقاد 14 دسمبر کو ہوگا

Ittehad

Leave a Comment