2020 Latest News University / Board News

فیڈرل تعلیمی بورڈ نے دسویں جماعت کے نتائج کا اعلان کر دیا

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے ایس ایس سی پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان کردیا سیکنڈری سکول سرٹیفکیٹ کے لیے امتحانات جو ہر سال فروری۔مارچ میں منعقد ہوتے ہیں اس مرتبہ بھی جاری تھے تھیوری کے پیپرز ہو گیے اور عملی امتحانات ابھی باقی تھے کہ کرونا کی آفت نے آ لیا  کچھ انتظار ہوا مگر صورتحال بگڑتی چلی گئی تو یہ فیصلہ ہوا کہ رہ جانے والے پیپرز کو رہنے دیا جاے اور ہو جائے والے پیپرز کی اوسط لیکر رہ جانےوالے عملی امتحانات کو دے دی جائے اور اگلے تعلیمی سال کو بچایا جائے یوں اس کے فیصلے کے نتیجے کے بعد آج بیس جولائی کو نتایج کا اعلان کردیا گیا

Related posts

جہلم ۔۔جنید محمود اور مبشر نواز ڈاکٹر بن گئے پی ایچ ڈی کی ڈگریاں حاصل کرلیں

Ittehad

اجتماعی جوائننگ ۔۔پیپلا سرگودھا کی جانب سے خوبصورت روایت کی شروعات ۔۔تقریب منعقد کی گئی 

Ittehad

پے پروٹیکشن ہے کیا –۔غیر متاثرہ کالج اساتذہ سے معاملہ سمجھنے اور مدد کی اپیل

Ittehad

Leave a Comment