2020 Latest News University / Board News

جی سی یونیورسٹی میں داخلے صرف میرٹ پر ۔۔کوئی انٹری ٹیسٹ نہیں ہوگا

جی سی یونیورسٹی نے اعلان کیا ہے کہ اس مرتبہ ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ ڈگری کاسز میں داخلے اوپن میرٹ پر ہونگے یہ فیصلہ ایڈمیشن کونسل کے اجلاس میں کیا گیا یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ خواجہ سراوں کے لیے داخلوں میں کوٹہ مقرر کیا جائے گایاد رہے کہ ماضی میں اس یونیورسٹی میں داخلے کے لئے انٹری ٹیسٹ لیا جاتا تھا 

Related posts

بینولینٹ فنڈ کا دو مئی والا نوٹیفکیشن بحال کیا جاے

Ittehad

ڈی پی آئی آفیس اور ڈویژنل ڈائریکٹوریٹس میں چھبیس اسسٹنٹ ڈائریکٹرز اور تین ڈپٹی ڈائریکٹرز تعینات

Ittehad

محکمہ تعلیم ڈاکٹر راشد کی توہین کا ازالہ کروائے ورنہ ۔۔۔

Ittehad

1 comment

Arshad Sheikh..fsd August 10, 2020 at 10:50 pm

اللہ کریم گریق رحمت کرے۔۔آمین..انا للہ وانا الیہ راجعون

Reply

Leave a Comment