2020 HED News Latest News

سٹاف سمیت پنجاب کے سرکاری دفاتر کل سے کھولنے کا فیصلہ

محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے دس اگست کو جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق پنجاب کے سرکاری انتظامی دفاتر کل گیارہ اگست سے کھلنے کا حکم دیا ہے اس خط کو بنیاد بنا کر محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ڈپٹی سیکرٹری ایڈمن علی رضا رضوی نے ماتحت افسراں کو اور ڈائریکٹر صاحبان نے پرنسپل صاحبان کو میل بھیجی ہے جس میں اس پر ساتھ ہی یہ تنبیہ کی گئی ہے کہ ہیڈ آف ڈیپارٹمنٹ اس بات کو یقینی بنائیں کہ دفاتر کے ملازمین ایس او پیز کا پورا خیال رکھیں جیسے چہرے پر ماسک ۔سوشل ڈیسٹنگ اور ہاتھوں پر سینٹائزر کا استعمال کیا ہوعمل درآمد کا کہا گیا ہے

Related posts

سکول اساتذہ کا موواور واپس لینے کے حکومتی آرڈر کو عدالت میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

Ittehad

پینشن میں اضافہ دس فیصد سے بڑھا کر پندرہ فیصد کرنے کا نوٹیفکیشن 

Ittehad

کل پنجاب کے تمام کالجوں میں یوم تشکر منایا جائے گا

Ittehad

Leave a Comment