2020 HED News HED News Latest News

پری پی ایس بی میں ایسوسی ایٹ سے پروفیسر ترقی پانے والی خواتین کے کیس کلیر

بائیس فروری کو ملتوی ہونے والی پی ایس بی کی میٹنگ پہلے کرونا اور دو ہزار انیس کی اے سی آر نہ ہونے  کے باعث جلد نہ ہو پائی پی پی ایل اے نے نہ صرف اس کیلیے دوران کرونا جدوجہد کر کے ٹریننگ مکمل کر چکنے والی خواتین کے پی ایس بی ون کے انعقاد کا اصولی فیصلہ کروایا اس عرصے میں ریٹائر ہونے والی خواتین کے کیسز کو بھی شامل کروایا یہ میٹنگ اکیس اپریل کو ہونے والی میٹنگ کا تسلسل ہوگی اب کل مورخہ  بیس اگست کو پری پی ایس بی ہو چکی ہے جس میں تین معزز خواتین کے کیسز میں معمولی نوعیت کے اعتراضات تھے جنہوں دور کروا دیا گیا ہے جلد پی ایس بی ون کی تاریخ مقرر کر دی جائے گی

Related posts

ساہیوال سے اتحاد اساتذہ کے سنیر راہنما سخاوت علی قمر انتقال کر گئے

Ittehad

احتجاج سے قبل ہی فپواسا اور وزیر تعلیم کے درمیان معاہدہ

Ittehad

گوجرانولہ ۔۔پروفیسر حاجی محمد فاروق اللہ کی پناہ میں چلے گئے

Ittehad

Leave a Comment