2020 HED News Latest News

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن ذوالفقار گھمن ٹرانسفر چارج سپشل سیکرٹری کے سپرد

سیکرٹری ہائر ایجوکیشن جناب ذوالفقار گھمن کو ٹرانسفر کر کے انہیں لاہور ڈویژن کا کمشنر تعینات کر دیا گیا ہے یہ پوسٹ ایک عرصے سے خالی پڑی تھی اور اس کا چارج ڈپٹی کمشنر دانیال افضل کے پاس تھا اب سیکرٹری ہائر ایجوکیشن کے عہدے کا چارج  سپیشل سیکرٹری محمد نعیم غوث کے سپرد کر دیا گیا ہے جو حسب روایت ایک لمبا عرصہ اگلے سیکرٹری کی تعیناتی تک یہ چارج سنبھالیں گے 

Related posts

پیپلا کی منتحب صدر کی ایک بھاری ذمہ داری ۔اگیگا کی جنرل سیکرٹری نامزد

Ittehad

ڈویژنل صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن پر مکمل اعتماد کا اظہار کر دیا گیا

Ittehad

مختلف گریڈز میں ترقیوں کی تازہ ترین صورتحال

Ittehad

Leave a Comment