لاہور(خبر نگار) اے لیول اور او لیول کے امتحانات کیمرج انٹرنیشنل نے ملتوی کئے ہیں جو آج نو مئی کو منعقد ہونا تھے یہ امتحانات پنجاب کے سنٹرز اسلام آباد ،مظفر اباد میرپور اور دوسرے شہروں میں ملتوی ہوئے ہیں کیمرج انٹرنیشنل ایجوکیشن نے باقاعدہ اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کیا ہے سبب اس کا بھی پاک بھارت کشیدگی بتایا جا رہا ہے