2021 HED News Latest News

تمام اساتذہ کو چھ جون سے قبل ویکسین لگوانے کے احکامات

این سی او سی کے فیصلے کے مطابق تمام وفاقی و صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ تمام سکولوں،کالجوں اور یونیورسٹیوں کے اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو چھ جون دو ہزار اکیس سے قبل ویکسین لگوانے کا بندوست  کریں حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ تعلیمی اداروں کا تمام تدریسی و غیر تدریسی عملہ جن کی عمر اٹھارہ سال سے زائد ہو اپنا قومی شناختی کارڈ اور ملازمت کا سرٹیفیکیٹ لیکر قریبی ویکسینیشن سنٹر پہنچ جائیں عملہ ان کے ڈاکومنٹس کی تصدیق کے بعد ویکسین لگا دے گا

Related posts

حافظ آباد میں ڈاکٹروں نے بھی سرکاری کالجوں کے خاتمے کی مخالفت کر دی

Ittehad

آج گیارہ بجے احتجاجی سرکاری ملازمین کے نمائندے رحمان باجوہ کے وفد سے مذاکرات ہونگے

Ittehad

انسٹھ ویٹنگ پوسٹنگ مرد و خواتین لیکچررز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری ہوگئے

Ittehad

Leave a Comment