2023 HED News Latest News

تین سو بارہ مرد لیکچررز اسسٹنٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پا گئے نوٹیفیکیشن جاری 

نوٹیفیکیشن پر اجرا کی تاریخ 30 مئی ہے یہ اسسٹنٹ پروفیسر 31 مئی 2023 سے جوائنٹ کریں گے

ترقی پانے والوں کو اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے مبارکباد 

لاہور(نمائندہ خصوصی) محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے گزشتہ دنوں گریڈ سترہ سے اٹھارہ میں  ترقی پانے والے 312 لیکچررز کی پوسٹنگ آرڈرز جاری کر دئے ہیں ان کے پوسٹنگ آرڈرز پر 30 مئی 2023 کی تاریخ ہے لہذا یہ حضرات 31 مئی2023 سے جوائن کریں گے ذیل میں نوٹیفیکیشن کی پی ڈی ایف کاپی پیسٹ کی جا رہی ہے نیچے دئیے گئے بار سے اوپر نیچے کر کے تمام صفحات دیکھے جا سکتے ہیں

Promotion-Orders-of-Lecturer-BS-17-to-Assistant-Professor-BS-18-Phase-II

Related posts

گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ڈھوک کالا خان کی پرنسپل اور سٹاف نے درخت دوستی کی مثال قائم کر دی

Ittehad

اڑتالیس بین الاقوامی یونیورسٹیز سکالرشپ۔مکمل فنڈڈ

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ پروفیسر توقیر احمد شیخ انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment