2021 HED News Latest News

تبادلوں پر سے پابندی ختم -۔ یکم سے اٹھ اگست تک ٹرانسفر کے لیے ان لائن درخواستیں دیں

محکمہ ہائر ایجوکیشن کے اعلان کے مطابق تبادلے کے لیے درخواستیں دینے پر سے پابندی ختم کر دی گئی ہے اب تبادلے کے خواہیش مند خواتین و حضرات یکم اگست سے اٹھ اگست تک درخواستیں دے سکتے ہیں آپ  وزٹ کریں www.transfer.hed.punjab.gov.pk   کھلنے پر آپ اپنا شناختی کارڈ نمبر داخل کر کے لاگ ان ہوں آپ کی محکمہ کو دی گئی رجسٹرڈ این میل پر پن کورڈ آئے گااس پن کروڈ کو ونٹر کریں اور لاگ ان بٹن کو دبائیں کھلنے پر ٹرانسفر درخواست نظر آئے گی برائے مہربانی قواعد و ضوابط کو منظور کریں  اپنے ریکارڈ کی تصدیق کر لیں کہ یہ درست ہے دی گئی کیٹگریز میں سے انتخاب کریں تین ٹرانسفر آپشنز موجود ہیں کسی ایک کا انتخاب ضروری ہے 

Related posts

کالج ٹیچنگ انٹرنز کی بھرتی کے شیڈول میں تبدیلی

Ittehad

وزیر تعلیم کی یقین دھانی پر 24 فروری کا احتجاج موخر

Ittehad

  بڑی دیر کی مہرباں آتے آتے ۔سپشل الاونس بائیس کا کوڈ جاری ۔ائندہ ماہ بقایا جات سمیت مل جائے گا

Ittehad

Leave a Comment