2022 HED News Latest News

  اسسٹنٹ پروفیسر میل کی پرموشن بارے ایک بڑی خبر

اسسٹنٹ پروفیسرز میل سنیارٹی نمبر 817 تک کے کیسز جو گزشتہ پانچ برس سے پرموشنز رینج میں ہیں ان میں 2011 کے ڈائریکٹر سلیکٹی اور ترقی پا کر اے پی بننے والے دونوں برسر پیکار تھے مقدمے لڑ لڑ کے کچھ حاصل نہ ہوا تو کچھ لوگوں کے کہنے سننے سے رویے کچھ نرم ہوئے تو کیسز بجانب پی ایس بی چلے تو پی ایس بی تک پہنچنے تک مارچ کی اکتیس تاریخ ا گئی  سال دو ہزار اکیس کی سالانہ رپورٹ ڈیو ہو گئی کیسز واپس آ گئے اور بذریعہ پرنسپلز و ڈائریکٹر /ڈپٹی ڈائریکٹر اس سالانہ رپورٹ ساتھ لگانے  کوانٹیفیکیشن  بنانے اور سی آر ڈوزائیر  بناتے بناتے دو ماہ لگ گئے اب کہیں جا کر تیار ہوئے اب اگلا مرحلہ سیکرٹری ایجوکیشن سے بھجوانے کی اجازت نامے پر دستخط لینا تھا خوش خبری یہ ہے کہ آج یہ مرحلہ بھی خوش اسلوبی سے طے پا گیا ہے کیسز فائنلی ڈی پی آفیس کے حوالے کیے گئے ہیں جہاں ممبران کی تعداد کے پیش نظر سیٹ بنائے چائیں گے اور بھر یہ پی ایس بی ٹو میں پیش کرنے کے لیے روانہ کر دیے جائیں گے امکان ہے کہ یہ مرحلہ بھی دو تین دن میں مکمل ہو جائے گا کوشش کی جائے گی کہ ماہ جون کے بی ایس بی ٹو کے اجلاس میں یہ کیسز پیش ہو جائیں گے

Related posts

ڈویژنل ڈائریکٹرز کی اسامیوں کے لیے انٹرویوز کل ہوں گے

Ittehad

حکومت نے بچوں کے لیے ایس او پیزبنا دیے عمل کتنا ہوگا حساب نہیں رکھا

Ittehad

گورنمنٹ ایمرسن کالج ملتان کے سابق پرنسپل۔سابق چیرمین سرگودھا و ملتان بورڈز ڈاکٹر افضل ربانی انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment