2021 Akhbaar Latest News University / Board News

سندھ میں دو سالہ بی اے / ایم اے پروگرام جاری رہے گا ہائر ایجوکیشن کی تجاویز مسترد کر دیں

ہائر ایجوکیشن کمیشن نے جو دو سالہ گریجویشن اور دو سالہ پوسٹ گریجویشن ختم کر کے ان کی جگہ چار سالہ بی ایس آنرز  اور ایسوسی ایٹ ڈگری لانے کا۔ جو پروگرام دیا ہے سندھ حکومت نے اسے مسترد کر دیا ہے بورڈ اور یونیورسٹیوں کے وزیر اعلیٰ کے مشیر نثار کھوڑو نے ایک پریس کانفرنس میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کے اس قدم کو صوبائی خود مختاری پر حملہ قرار دیا ہے انہوں نے کہا کہ سندہ میں دو سالہ گریجویشن اور دو سالہ پوسٹ گریجویشن جاری رہیں گے صوبائی خودمختاری کے بعد تعلیم کے سارے معاملات صوبے کے ذمے ہوتے ہیں تمام یونیورسٹیوں میں بی-اے  اور ایم اے اسی طرح جاری رہیں گے

Related posts

گریڈ انیس کی لیڈی ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ان لائن ٹرینگ شروع ہو گئی

Ittehad

  وفاقی حکومت نے تنخواہیں میں ایڈہاک ریلیف کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

Ittehad

اتحاد اساتذہ  کے وفد نے پروفیسر ندیم اشرفی کی ہسپتال میں عیادت کی

Ittehad

Leave a Comment