2025 HED News Latest News Press Releasesپاک بھارت جنگ کے دوران ملتوی ہونے والے تھیوری و پریکٹیکلز کے امتحانات ری شیڈولڈ by IttehadMay 16, 2025May 16, 202505 Share0 لاہور ( نامہ نگار ) پاکستان اور انڈیا کے درمیان جنگ کی بنا پر میٹرک کے پریکٹیکل اور انٹرمیڈیٹ کے تھیوری کے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے تھے اب پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈوں نے ان امتحانات کی تاریخوں کو ری شیڈول کر دیا ہے جو کچھ یوں ہیں