2024 HED News Latest Newsایسوسی ایٹ پروفیسرز خواتین کےگریڈ بیس میں ترقی کے لیے کیسز طلب کر لیے گئےIttehadJuly 30, 2024July 30, 2024 by IttehadJuly 30, 2024July 30, 20240259 لاہور ۔(۔نمائندہ خصوصی) خواتین کے کیسز سنیارٹی لسٹ اکتیس مئی دو ہزار بائیس کے سنیارٹی نمبر 369 سے 430 تک ترقی کی ریننج میں ہیں...
2024 HED News Latest Newsکالجوں میں ٹیچنگ/نان ٹیچنگ سٹاف کی حاضری بذریعہ بائیو میٹرکس ۔پائلٹ پروجیکٹ لاہور ،راولپنڈی اور ملتان سے آغاز ہوگاIttehadJuly 25, 2024July 25, 2024 by IttehadJuly 25, 2024July 25, 20240200 فیصلہ ڈیپارٹمنٹل ڈویلپمنٹ سب کمیٹی کے اجلاس میں کیا گیا بائیو میٹرکس حاضری کے پائلٹ پروجیکٹ کا آغاز لاہور ،راولپنڈی اور ملتان سے کیا جائے...
2024 HED News Latest Newsپنتالیس کامرس کالج ختم ۔وہاں کی سیٹیں بھی ختم ۔۔کالج قریب ترین جنرل ایجوکیشن میں ضمIttehadJuly 24, 2024July 24, 2024 by IttehadJuly 24, 2024July 24, 20241274 پنتالیس کامرس کالجز کراے کی عمارتوں میں کام کر رہے تھے اور ان تمام پر کروڑوں روپے سالانہ کراے کی مد میں خرچ کرنا پڑتے تھے جنرل کیڈر...
2024 HED News Latest Newsاسسٹنٹ پروفیسرز مرد و خواتین کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ بائیس جولائی سے شروع کرنے کی منصوبہ بندیIttehadJuly 19, 2024July 19, 2024 by IttehadJuly 19, 2024July 19, 20240204 ٹریننگ رینج میں آنے والی خواتین تازہ لسٹ کے مطابق خواتین سنیارٹی نمبر 162 تا 451 اور میل آپ گریڈڈ نئی لسٹ کے سنیارٹی نمبر...
2024 HED News Press Releasesگریڈ انیس سے بیس کی پرموشن لنکڈ ٹریننگ کےٹیسٹ میں تمام مرد و خواتین کامیاب ۔۔مبارکبادIttehadJuly 18, 2024July 18, 2024 by IttehadJuly 18, 2024July 18, 20240238 خواتین کا رزلٹ مردوں کی نسبت بہتر رہا زیادہ سے زیادہ 88 سکور رہا۔دو خواتین اور ایک مرد ایسوسی ایٹ پروفیسر نے یہ گول اچیو...
2024 HED News Latest Newsداخلوں کے لیے لبرل پالیسی ۔بی ایس کالجز کی اجازت دی جائے گیIttehadJuly 14, 2024July 14, 2024 by IttehadJuly 14, 2024July 14, 20240223 سال اول اور بی ایس کالجز میں داخلے جلد شروع کیے جائیں گے بی ایس میں اس سال انرولمنٹ آٹھ لاکھ سے زائد پہنچائی جائے...
2024 HED News Latest Newsمحکمہ ہائر ایجوکیشن میں انتظامی ایمرجنسی کا نفاذ ،ڈائریکرز سے پرنسپلز اور عملے کو سٹینڈ بائی کر دیا گیاIttehadJuly 14, 2024July 14, 2024 by IttehadJuly 14, 2024July 14, 20240227 آن لائن پورٹل کھولنے سے قبل تمام زیر التوا معاملات کو درست بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے کالج پرنسپلز و کالج دفتر کا اتوار سمیت روزانہ موجود رئیں گے...
2024 HED News Latest Newsپنجاب کے چھیالیس کامرس کالجوں میں اس سال داخلے نہ کرنے کا فیصلہIttehadJuly 13, 2024July 13, 2024 by IttehadJuly 13, 2024July 13, 20241236 دس کامرس کالجوں کو جنرل کالجز میں شفٹ کرنے کے نوٹیفکیشن کی واپسی کے بعد حکومت پنجاب نے خفیہ پالیسی مرتب کر لی سیکرٹری تعلیم...
2024 HED News Latest Newsمحکمہ ہائر ایجوکیشن کی بد حواسیاں ۔۔نوکری سے نکالنے جانے والی لیکچررز خواتین موجود ہیں اور۔۔ ۔IttehadJuly 7, 2024July 7, 2024 by IttehadJuly 7, 2024July 7, 20240212 کچھ روز قبل محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ڈویژنل ڈائریکٹرز اور ڈائریکٹرز نے بذریعہ ایس میل 74 لیکچررز کی لسٹ پرنسپلز کو بھجوائیں کہ دیکھیں کہ...
2024 HED News Latest Newsخواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 1 تا 161 تک کے کیسز مکمل ہو کر واپس سیکریٹریٹ روانہIttehadJuly 5, 2024July 5, 2024 by IttehadJuly 5, 2024July 5, 20240248 لاہور ۔۔نمایندہ خصوصی ۔۔2023 کی سالانہ رپورٹ کے لیے اپریل 2024 میں واپس آنے والے خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز سنیارٹی نمبر 1 تا 161 کے ترقی...