2025 HED News Latest Newsچہرہ پیچان کر آنلائن حاضری سسٹم کو مسترد کرتے ہیں پیپلا اور اتحاد اساتذہ پاکستانIttehadMay 3, 2025May 3, 2025 by IttehadMay 3, 2025May 3, 2025083 کالج کا کوئی استاد اس حاضری سسٹم کے تحت حاضری نہیں لگائے گا پوری دنیا میں یہ جرائم پیشہ لوگوں کو شناخت کرنے کے لیے استعمال کرتے...
2025 HED News Latest Newsتعلیمی بورڈ گوجرانولہ میں تبدیلیاں رشید احمد بھٹی کو سیکرٹری اور اختشام جان بٹ کو کنٹرولر کا ایڈیشنل چارج دیدیا گیاIttehadApril 15, 2025April 15, 2025 by IttehadApril 15, 2025April 15, 20250106 اضافی چارج بار بار بدلنے کی بجائے سرچ کمیٹی کے ذریعے مستقل بنیادوں پر بھرتیاں کی جائیں گوجرانولہ ( نمائندہ خصوصی ) بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری...
2025 HED News Latest Newsڈویژنل ڈائریکٹرز کی جانب سے کیے گئے تدریسی عملے کی اٹیچمنٹ کے احکامات منسوحIttehadApril 10, 2025April 10, 2025 by IttehadApril 10, 2025April 10, 2025096 فورا ایک دن کے اندر چاہے زبانی ہوں یا تحریری واپس لیے جائیں ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے چار اپریل کو جاری ہونے...
2025 HED News Latest Newsرو ہزار چوبیس کی سالانہ رپورٹس پھر طلب کر لی گئیںIttehadApril 10, 2025April 10, 2025 by IttehadApril 10, 2025April 10, 2025073 اسسٹنٹ پروفیسر خواتین سنیارٹی نمبر ایک تا 215کو ترقی کے کیسز دوبارہ بجھوانے کے لیے یہ درکار ہونگی دیگر دستاویزات کے ہمراہ پندرہ اپریل 2015...
2025 HED News Latest Newsپرنسپل کی رہائش گاہ ایک لیکچرر کو الاٹ کر دی گئیIttehadApril 5, 2025April 5, 2025 by IttehadApril 5, 2025April 5, 2025081 یہ گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ لاہور کے پرنسپل کی رہائش گاہ ڈاکٹر تحسین رزاق کو ان کے عہدے سے ہٹائے جانے کے سبب...
2025 HED News Latest Newsکالجوں کے سپورٹس فنڈ پر تین گنا بوجھ ۔تیسری سالانہ کھیلوں کا خرچہ اس بار کالج اٹھائیں گےIttehadApril 4, 2025April 4, 2025 by IttehadApril 4, 2025April 4, 2025096 دو سو سے زیادہ ایک ہزار سے کم انرولمنٹ والے کالجز پندرہ ہزار روپے ایک ہزار یا اس سے زیادہ اور تین ہزار سے کم...
2025 HED News Latest Newsپرنسپل کی خالی سیٹوں پر اپلائی کرنے کی تاریخ 6 اپریل تک بڑھا دی گئی ہےIttehadMarch 28, 2025March 28, 2025 by IttehadMarch 28, 2025March 28, 20250104 یہ توسیع دوسری مرتبہ کی گئی ہے پہلے مرتبہ درخواستیں بجھوانے کی آخری تاریخ 22 مارچ مقرر کی گئی تھی پھر توسیع کر کے اسے...
HED Newsعید کے بعد منسلک ہفتے میں رخصت اتفاقیہ کی بندش ہوگی ۔۔ہائر ایجوکیشن کا نوٹیفکیشنIttehadMarch 28, 2025March 28, 2025 by IttehadMarch 28, 2025March 28, 2025097 تین اپریل بروز جمعرات ،چاراپریل بروز جمعہ اوربانچ اپریل بروز ہفتہ اساتذہ اور غیر تدریسی عملے کو رخصت اتفاقیہ نہیں دی جائے گی تمام ملازمین...
2025 HED News Latest Newsصوبائی سلیکشن بورڈ کی میٹنگ ہو گئی محکمہ ہائر ایجوکیشن کےایک سو انتیس گریڈ انیس سے بیس میں ترقی پا گئےIttehadMarch 27, 2025March 27, 2025 by IttehadMarch 27, 2025March 27, 20250101 ترقی پانے والوں میں 107 ایسو سی ایٹ مرد پروفیسرز جنرل کیڈر سے اور بائیس چیف انسٹرکٹر کامرس سائیڈ سے ہیں ترقی پانے والے تمام...
2025 HED News Latest Newsکالجز اور سکولز کی صوبائی انتظامیہ نے عید الفطر کی چھٹیاں بڑھا دیںIttehadMarch 27, 2025March 27, 2025 by IttehadMarch 27, 2025March 27, 20250118 کالجز 28 مارچ سے 2 اپریل اور سکولز 28 مارچ سے 6 اپریل تک بند رہیں گے لاہور( نمائندہ خصوصی )وفاقی و صوبائی حکومتوں نےعید الفطر کی 31...