اس ماہ کی تنخواہ و پینشن ایڈوانس چھبیس مارچ تک سرکاری ملازمین و پینشنرز کے اکاؤنٹس میں منتقل ہونا جاہیے ۔۔محکمہ خزانہ
مارچ کی ایڈوانس تنخوائیں اور پینشن دینے کا فیصلہ محکمہ خزانہ نے کیا اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹ افیسز کے نام خط میں محکمہ...