دیال سنگھ کالج ،سائنس کالج لاہور اور گورنمنٹ کالج بھکر کے ریٹائرڈ پرنسپل پروفیسر طاہر یعقوب انتقال کرگئے
گورنمنٹ دیال سنگھ کالج لاہور،گورنمنٹ کالج بھکر اور گورنمنٹ کالج عیسیٰ خیل میانوالی کے سابق پرنسپل ،سابق صدر شعبہ طبعیات گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت...