2025 Latest News Press Releases

پروفیسر زاہد میاں کے بطور کنٹرولر تعلیمی بورڈ لاہور کے اضافی چارج میں توسیع

لاہور( نمائندہ خصوصی ) ایڈیشنل ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن کالجز پنجاب کے دورانیہ اضافی چارج بطور کنٹرولز تعلیمی بورڈ لاہور میں ایک مرتبہ پھر توسیع کر دی گئی ہے یاد رہے کہ پروفیسر زاہد میاں کے پاس یہ چارج ایک عرصہ سے ہے اور اس میں کئی مرتبہ توسیع کی جاتی رہی ہے ایک مرتبہ اس دورانیے میں پھر 26 جنوری 2025 سے 24 اپریل 2025تک یہ ذمہ داری انہیں سونپی گئی ہے بار بار انہیں یہ ذمہ داری دینا اس بات کا بین ثبوت ہے کہ وہ یہ فرض بحسن و خوبی سرانجام دے رہے ہیں

Related posts

پی  ایس بی ٹو مکمل ہوگئی خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز کے تمام مکمل کیسز کلیر ہوگئے

Ittehad

نئے پرنسپلز،ڈائریکٹرز کی تعیناتی کے لیے راہ ہموار ،صبع حکم امتناعی ختم ہوجائےگا

Ittehad

ڈائریکٹر لاہور ڈویژن کا اضافی چارج پروفیسر زاہد میاں کے سپرد 

Ittehad

Leave a Comment