2025 Latest News Obituary

راولپنڈی ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کے رہنماؤں محترمہ مہ جبین اور غالب حمید کو صدمہ

راولپنڈی ۔۔اتحاد اساتذہ پاکستان کی رہنما ،گورنمنٹ گریجویٹ وقار النساء کالج برائے خواتین کی ایسوسی ایٹ پروفیسر محترمہ مہ جبین غالب کی والدہ اور مرکزی رہنما اتحاد اساتذہ پاکستان اور گورنمنٹ گریجویٹ کالج اصغر مال راولپنڈی کے استاد پروفیسر غالب حمید کی خوش دامن آج راولپنڈی میں قضائے الہیٰ سے انتقال کر گئیں ان کی نماز جنازہ کٹاریاں قبرستان میں بعد از نماز عصر ادا کی جائے گی اساتذہ برادری سے درخواست ہے کہ ان کی مغفرت کےیے دعا فرمائین اتحاد اساتذہ پاکستان کے ساتھی محترمہ مہ جبین اور محترم غالب حمید کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے

Related posts

convocation week .GCS,GCU,GCW samanabad nd GICW cantt

Ittehad

پروفیسر عاصم عتیق کو ڈپٹی ڈائریکٹر ڈی پی آئی آفیس تعینات کر دیا گیا

Ittehad

نامور شاعر ۔ادیب و دانشور ڈاکٹر اصغر علی کو  پرنسپل گورنمنٹ کالج جڑانوالہ تعینات کرنے کا فیصلہ 

Ittehad

Leave a Comment