2022 Latest News Press Releases

ایسوسی ایٹ پروفیسر کے عہدے پر ترقی پانے والے 817 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز کو مبارکباد

مصدقہ اطلاع کے مطابق پی ایس بی ٹو کا اجلاس جو کچھ ہی دیر قبل ختم ہوا میں محکمہ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے پیش کیے جانے والے  آٹھ سو سترہ اسسٹنٹ پروفیسر کے تمام کیسز ڈسکس ہو گئے ہیں اتحاد اساتذہ پاکستان کی جانب سے ان تمام 817 ساتھیوں کو دلی مبارکباد قبول ہو 

Related posts

کلچرل ڈے سارے پنجاب کے کالج اساتذہ نے جوش وخروش سے منایا 

Ittehad

پاکپتن۔۔ڈاکٹر بینش خاں کی کتاب ،دی چارٹر آف ڈیموکریسی ، شائع ہو گئی

Ittehad

لیہ ۔۔انگریزی ادب کے ریٹائرڈ استاد پروفیسر شبیر نیر گذشتہ دنوں انتقال کر گئے

Ittehad

Leave a Comment