2020 Akhbaar Latest News

قیادت کے انتخاب میں ووٹ کا استعمال سوچ سمجھ کر کیجیے

پی پی ایل اے کے انتخابات 2020 گیارہ نومبر کو ہونے جا رہے ہیں آپ پہ بھاری زمہ داری ان پڑی ہے کچھ لوگ ملکی سیاسی پارٹیوں کے آلہ کار ہیں اور ان کے ایجنڈے کو بڑھانے کے لیے برسرِ پیکار ہیں اور کچھ این جی او کے پیسے ایک خاص فرقہ وارانہ نکتہ نظر معاشرے  میں پھلانے  میں سر گرم ہیں ایسے گندم نما جو فروشوں سے  بچیں اور گزشتہ چالیس سال سے اساتذہ کی خدمت میں مصروف اتحاد اساتذہ کو اپنے اعتماد سے نوازیں اور ایک مرتبہ پھر موقع دیں  جس کا ماضی اس دعوے کا ثبوت ہے جو کسی جماعت کا دم چھلا نہیں اساتذہ کے پیشہ وارانہ کو حل کروانا اس کے جد وجہد کرنا ان کا مقصد اول و آخر ہے 

Related posts

پروفیسر کنیز فاطمہ نے ڈائریکٹر راولپنڈی ڈویژن کا چارج سنبھال لیا

Ittehad

پارہ چنار کے اساتذہ کا بہیمانہ قتل اور ذمہ داران کا سرد مہرانہ رویہ قابل مذمت ہے

Ittehad

نویے ویٹنگ پوسٹنگ مرد وخواتین لیکچررز ،اسسٹنٹ و ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی پوسٹنگ ارڈرز جاری

Ittehad

Leave a Comment