2025 Latest News Press Releases

لاہور ہائیکورٹ نے پے پروٹیکشن کیس میں دو سو ستائیس متاثر ین کی تنخواہوں سےریکوری رکوا دی

انہوں نے مدعا علیہ کے موقف کو تسلیم کرتے ہوئے یہ کہا کہ یہ دی ہوئی سیلری کو کم نہیں کیا جا سکتا دی گئی پے پروٹیکشن کو واپس لینا واضح قوانین کی خلاف ورزی ہے چیف سیکرٹری پنجاب کو ہدایت کی کہ معاملے کو جائزہ کے کرنئے سرے سے قانون کے مطابق فیصلہ کرئے

یہ صدر پیپلا فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر خورشید اعظم اور ان کے ساتھیوں کی جد وجہد کی بنا پر ممکن ہوا

فیصل آباد ( نمائندہ خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس ساجد محمود صدیقی نے پے پروٹیکشن کے متاثرین کی تنخواہوں میں کٹوتیاں رکوا دیں انہوں نے ایک سو ستائیس پے پروٹیکشن کے متاثرین کی جانب سے دائر رٹ پٹیشن میں اٹھائے گئے بعض قوانین کی صریحا خلاف ورزی کو تسلیم کیا انہوں نے کہا کہ ایک دفعہ پے پروٹیکشن دے کر واپس نہیں لی جا سکتی دوسرا یہ کہ 2009 میں پے پروٹیکشن دے کر 2013 میں واپس نہیں لیا جا سکتا اور 2016 میں غیر قانونی طور پر ری فیکسیشن کرنے اور تنخواہوں میں فرق کو واپس لینے کا نوٹیفکیشن کرنا غلط ہے اور فیصلہ دیا کہ ریکوریاں فی الفور بند کی جائیں اور دیگر معاملات کا چیف سیکرٹری پنجاب دوبار جائزہ لے قانون کی مطابقت میں آرڈرز جاری کریں

Related posts

پرموشن لینے کے لیے منافقت اور چھوٹ کا سہارا لینا پڑےگا پرفارما دیکھیں

Ittehad

پرنسپل ایجوکیشن یونیورسٹی ڈی جی خان کیمپس ڈاکٹر امین الدین خان ریٹائر ہوگئے

Ittehad

ایک سو پچھتر خواتین اساتذہ کے من پسند کالجوں میں تبادلے 

Ittehad

Leave a Comment