2022 HED News Latest News

ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کو ٹرانسفر کر کے کالج میں بھیج دیا گیا 

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب کل چوبیس جون  دو ہزار  بائیس کو ایک نوٹیفیکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق گوجرانولہ کے ڈپٹی ڈائریکٹر تعلیمات محمد جمیل یوسف کو ان کے عہدے سے ہٹاکر ان کا تبادلہ کر کے انہیں گورنمنٹ گریجویٹ کالج سٹیلائٹ ٹاون گوجرانولہ اسسٹنٹ پروفیسر زوالوجی تعینات کر دیا گیا گورنمنٹ کالج راہوالی کے شعبہ اسلامیات کے اسسٹنٹ پروفیسر زاہد فاروق کو ڈپٹی ڈائریکٹر گوجرانولہ کا ایڈیشنل چارج دے دیا گیا ہے یہ چارج تین ماہ یا اس عہدے پر مستقل تعیناتی تک کے لیے ہے   

Related posts

میٹرک رزلٹ 15ستمبر فسٹ ائیر میں داخلے تیسرے ہفتے سے

Ittehad

چھ سو نواسی کالج اساتذہ کے کمپیشنیٹ بنیاد پر ٹرانسفر آرڈرز کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

Ittehad

ٹرانسفر کے خواہشمند خواتین و حضرات کی اکثریت مایوس

Ittehad

Leave a Comment