2025

کامرس والوں کے کیسز سیکروٹنی کے لیے فوری بھجوائیں ڈی پی آئی کی ڈائریکٹرز کو ہداہت

لاہور (نامہ نگار) 13 فروری 2025 کو ڈائریکٹر پبلک انسٹرکشن پنجاب کی جانب سے ایک خط ڈویژنل ڈائریکٹرز کو بجھوایا گیا ہے جس کے مطابق انہیں یہ حکم دیا گیا ہے کہ کامرس ونگ کی سنئیر انسٹرکٹرز سے چیف انسٹرکٹر کی ترقی کے لیے سنیارٹی لسٹ 28 مئی 2024 کے مطابق سینئرانسٹرکٹرزکے سنیارٹی نمبر 63 تا 114 تک کے کیسز اس دفتر کو فراہم کیے جائیں

Related posts

ترقی پانے والے گیارہ اساتذہ کی ایڈجسٹمنٹ کے لیے ٹرانسفر پورٹل کھول دیا گیا

Ittehad

حکومت کے ساتھ معاہدے کی روشنی میں ٹیکس کی چھوٹ بحال کر دی گئی

Ittehad

راولپنڈی کی خاتون ڈائریکٹر نے بطور ڈائریکٹر کام کرنے سے معذرت کر لی چارج شیر احمد ستی کو مل گیا

Ittehad

Leave a Comment