2025 HED News Latest News

اوپن میرٹ پر ٹرانسفر کے لیے ان لائن درخواستیں کل سے وصول کی جائیں گی

اس راؤنڈ کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے درخواستیں 31 جولائی سے 6 اگست تک بھجوائی جا سکیں گی سیکروٹنی کے بعد CIS پر میرٹ لسٹ 8 اگست کو آویزاں کر دی جائے گی اعتراضات 9 اور 10 اگست کو دور کرنے کے لیے ازالہ کمیٹی کی میٹنگ ہوگی اور 11 اگست کو فیصلے مشتہر کر دئے جاہیں گئے 12 اگست کو ٹرانسفر آرڈرز جاری کیے جائیں گے اور 13 اور 14 کو جوائنگ کرنا ہوگی

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پُرکشش سیٹوں پر ہاڑ شپ کی بنیاد پر ٹرانسفر کر لینے کے بعد باقی ماندہ سیٹوں پر جنرل ٹرانسفر راؤنڈ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق یہ پورٹل کل 31 جولائی 2025 کو کھل جائے گا 31 جولائی سے 6 اگست تک درخواستیں وصول کی جائیں گی سیکروٹنی کے بعد آٹھ اگست کو میرٹ لسٹ سی آئی ایس پر لگا دی جائے گی 9اور 10 اگست کواس میرٹ لسٹ پر اعتراضات وصول کرکے ان اعتراضات کے ازالے کے لیے کمیٹی کی میٹنگ ہوگی اور گیارہ اگست کوازالہ کمیٹی کے فیصلوں کا اعلان کر دیا جائے گا 12 اگست کو ٹرانسفر آرڈرز جاری کیے جائیں گے 13 اور 14 اگست کو جواننگ کے لیے وقت دیا جائے گا

Related posts

چودہ سو ستائیں مرد وخواتین لیکچررز کی  13 فروری سے پرموشن لنکڈ ٹریننگ کا اغاز

Ittehad

فرد سے فرد رقم کی منتقلی کے لیے اسٹیٹ بینک نے ایک نئی سہولت متعارف کرادی

Ittehad

تیرہ پی ایچ ڈی اور دس ایم فل کالج اساتذہ کو کوالیفیکیشن الاونس کا نوٹیفکیشن

Ittehad

Leave a Comment