2023 Latest News Press Releases

فروری کی تنخواہیں روک دینے کی خبریں محض افواہیں ہیں۔۔حکومت کی۔وضاحت

لاہور (پریس ریلیز) حکومت پاکستان نے سوشل میڈیا پر گردش کر رہی اس خبر کی تردید کی ہے جس میں کہا جا رہا ہے کہ حکومت نے کمزور مالی حالات کے باعث ماہ۔فروری کی تنخواہیں روک دیں ہیں ایک۔پریس ریلیز میں حکومت اس  طرح کی خبروں کی محض افواہیں قرار دیا ہےپریس ریلز میں ریلز میں کہا گیا ہےکہ تنخواہوں کے سلسلے میں کام کا آغاز کیا جا چکا ہے پےرول چلائے جا چکے ہیں اور یہ یکم مارچ کو  تمام ملازمین کو مل جائے گی 

Related posts

اساتذہ کا بھر پور احتجاج دیکھ کر وائس چانسلر  اور انتظامیہ کی دوڑیں لگ گئیں ۔

Ittehad

پرنسپل ڈاکٹر ظہور احمد بھٹی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہوگئے

Ittehad

پنجاب کے تمام کالجز اور یونیورسٹیوں میں بارہ سے اکتیس جولائی تک گرمائی تعطیلات

Ittehad

Leave a Comment