2021 HED News Latest News

ترقی پانے والی اٹھانوے خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی اپ گریڈیشن اور تعیناتی کے ارڈرز

محکمہ ہائر ایجوکیشن پنجاب نے ایسی خواتین اسسٹنٹ پروفیسر جن کی ترقی کے منٹس
گزشتہ ماہ وزیر اعلیٰ سے منظور ہو کر آ گئے تھے ان میں سے اٹھانوے کی سیٹیں آپ گریڈ کر کے انہیں اپنے ہی کالجز میں ایڈجسٹ کر دیا گیا ہے اتحاد اساتذہ کی جانب سے ترقی پاکر اپنے ہی کالجز میں ایڈجسٹ ہونے پر مبارکباد پیش کرتا ہے

Related posts

ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔۔مرزا محمد عاصم بھری جوانی میں اللہ کی رحمت میں چلے گئے

Ittehad

پنجاب کے پینشنرز  کو دس فیصد یکم اپریل اور مزید پانچ فیصد یکم جولائی سے ملے گا

Ittehad

وزیر تعلیم پنجاب کا طنزیہ ٹویٹ

Ittehad

Leave a Comment