HED News

ایک سو نو مرد و خواتین لیکچررز و اسسٹنٹ پروفیسرز کے تبادلوں کے سات نوٹیفیکیشنز جاری

ٹرانسفر ہونے والوں میں 23 مرد اسسٹنٹ پروفیسرز ،48 خواتین لیکچررز اور 30 خواتین اسسٹنٹ پروفیسرز و اوپری گریڈ کے علاؤہ آٹھ باہمی تبادلوں کے نوٹیفیکیشنز جاری کیے گئے ہیں

لاہور (نمائندہ خصوصی) مرد لیکچررز کے علاؤہ سات مزید نوٹیفکیشنز جاری ہو گئے ہیں ان میں ایک نوٹیفکیشن جس میں 23 مرد اسسٹنٹ پروفیسر ز کے تبادلے ان کے من پسند اسٹیشنوں پر کیے گئے ہیں دوسرا نوٹیفکیشن خواتین لیکچررز کے تبادلوں کے متعلق ہے جس میں 48 خواتین لیکچررز کے تبادلے ان کی پسند کے کالجز میں کہے گئے ہیں تیسرے نوٹیفکیشن میں 30 اسسٹنٹ و اوپری گریڈ کی خواتین کو ان کی پسند کے کالجز میں ٹرانسفر کیا گیا ہے چار نوٹیفکیشنز باہمی تبادلوں کے ہیں ملاحظہ فرمائیں

23 MALE ASSISTANT PROFESSORS AND SENIOR INSTRUCTORS

48 FEMALE LECTURERS

30 FEMALE ASSISTANT AND HIGHER GRADE PROFESSORS

MUTUAL TRANSFER NOTIFICATIONS

Related posts

ویکینسی خالی کہاں پتہ کروانے کی ضرورت نہیں بس کلک کریں

Ittehad

ایک ہزار انتالیس اساتذہ کی پرموشن لنک ٹریننگ کروانے کیلئے پی ایچ ای سی کو درخواست

Ittehad

ساہیوال کے ستائیس مرد و خواتین امیدواروں کے انٹرویوز بھی کل ہونگے

Ittehad

Leave a Comment