2021 General Notifications Latest News

حکومت پنجاب نے لین دین کے لیے پندرہ بینکوں کا اعلان کر دیا

حکومت پنجاب کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے سات مئی دو ہزار گیارہ کے رولز میں تبدیلی کر کے متبادل آرڈر جاری کر دیا ہے اس کے مطابق پنجاب حکومت نے پندرہ بینکوں کی لسٹ جاری کی ہے جن کے ذریعے آئندہ لین دین ہوگا ان کے نام ذیل میں درج ہیں

Related posts

سابق ایڈیشنل کنٹرولر و سابق ایڈیشنل رجسٹرار احمد علی قاتلانہ حملہ میں جان بحق

Ittehad

پچاس فیصد سٹاف سوموار اور پچاس فیصد جمعرات

Ittehad

دو پبلک سیکٹر یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کے لیے اشتہار

Ittehad

Leave a Comment