2021 General Notifications Latest Newsحکومت پنجاب نے لین دین کے لیے پندرہ بینکوں کا اعلان کر دیا by IttehadAugust 6, 2021August 6, 202101429 Share0 حکومت پنجاب کے فنانس ڈیپارٹمنٹ نے سات مئی دو ہزار گیارہ کے رولز میں تبدیلی کر کے متبادل آرڈر جاری کر دیا ہے اس کے مطابق پنجاب حکومت نے پندرہ بینکوں کی لسٹ جاری کی ہے جن کے ذریعے آئندہ لین دین ہوگا ان کے نام ذیل میں درج ہیں