2023 General Notifications Latest News

گریڈ ایک سے پندرہ  کے  محکمہ صحت کے ملازمین کو 5  سٹیپ ٹائم سکیل  کا نوٹیفیکیشن 

 سندھ حکومت کا انقلابی  قدم ۔۔ محکمہ صحت سندھ کے پیرا میڈیکل سٹاف  کے گریڈ ایک سے پندرہ کے سرکاری ملازمین ستائیس سال میں اپنے ابتدائی سکیل سے پانچ سکیل اوپر والے سکیل میں چلے جائیں گے 

 ملازمین پانچ سال  ملازمت مکمل کرنے پر اگلے  سکیل پھر 12 سال ملازمت کی تکمیل پر اس سے اگلے سکیل 19 سالہ ملازمت پر اس سے اگلے اور 27 سال ملازمت مکمل کر لینے پر اس سکیل سے اگلے میں  موو کر چائیں گے

گریڈ پندرہ کے ملازمین گریڈ انیس تک جائیں گے 

Related posts

ماہ جولائی کی تنخواہ/پنشن ایڈوانس ادا کرنے کا فیصلہ

Ittehad

صدر گرینڈ الائنس بلوچستان و صدر بی پی ایل اے پروفیسر قدوس کاکٹر ساتھیوں سمیت جیل سے رہا

Ittehad

آگیگا پنجاب کے دیال سنگھ کالج لاہور میں آج کے منعقدہ اجلاس کے اہم فیصلے

Ittehad

Leave a Comment