HED News Latest News

سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر 55سال نہیں کی جا رہی،علی محمد خان

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور علی محمد خان نے کہ 17جولائی کو سینٹ کے اجلاس کو بتایا کہ حکومت سرکاری ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر ساٹھ سال سے کم کر کے 55سال نہیں کر رہی انہوں نے اس ضمن میں سوشل میڈیا پر چلنے والی خبروں کو غلط اور بےبنیاد قرار دیا

Related posts

اسٹبلشمنٹ ڈویژن نے نئی پنشن اصلاحات کو غیر منصفانہ قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

Ittehad

تحریری یقین دہانی پر آگیگا ہم خیال کا دھرنا موخر

Ittehad

رہنما اتحاد اساتذہ راؤ ریاست علی مدت ملازمت مکمل کر کے ریٹائر ہو گئے

Ittehad

Leave a Comment