2021 Akhbaar Latest News

یہ نااہلی ہے نالائقی ہے یا بد دیانتی۔ویڈیو دیکھیں اور فیصلہ خود کریں

ہمارے آگیگا اور گرینڈ الائنس کے نام نہاد لیڈر جنہوں نے اسلام آباد کے فیڈرل گورنمنٹ کے دھرنوں اور احتجاجوں میں اپنے چند ساتھیوں سمیت شرکت کی اور مذاکرات میں شریک ہوتے رہے اور ویڈیو اور آڈیو پیغامات سوشل پر جاری کرتے رہے اور گمراہ کن دعویٰ کرتے رہے  جو تمام غیر  درست ثابت ہوئے یہی نہیں آگیگا ہم خیال کے ساتھیوں جنہوں نے زبانی وعدوں پر اپنے تحفظات کا اظہار کرتے رہے بیوروکریسی کے ایما پر انہیں ہذف تنقید بناتے رہے کچھ دوستوں کا خیال ہے کہ انہیں ہر بات کا شروع سے علم تھا اور انہوں نے اپنے اور اپنے آقاؤں کے مفادات کے لیے کیا جو بد دیانتی کا ارتکاب ہے اگر ایسا نہیں انہیں ادرک نہیں ہوا تو یہ واضح نالائقی ہے  ہر دو صورتوں میں انہیں کمیونٹی سے معافی مانگنا چاہیے اور کمیونٹی کے تمام با اثر حلقوں کی مشاورت سے اگلے اقدامات طے کرنا ہونگے ہم اپنی طرف سے کچھ بھی نہیں کہتے وہ ریکارڈنگ پیش کر رہے ہیں فیصلہ آپ کا

Related posts

بائیس نومبر کو پنجاب بھر کے کالج اساتذہ نج کاری کے خلاف احتجاج کریں گے

Ittehad

پی ایچ ڈی ہولڈرز پوسٹ ڈاک کے لیے درخواست دیں

Ittehad

وفاقی حکومت نے دو سے پانچ مئی تک عید الفطر کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment