2022 General Notifications Latest News

ریٹائرمنٹ پر جانے والے سرکاری کو اخری سالانہ انکریمنٹ حاصل کرنے کیلیے چھ ماہ مکمل کرنے ہونگے

وفاقی حکومت فنانس ڈیپارٹمنٹ نے بیس ستمبر دو ہزار بائیس کو آفیس میمورنڈم جاری کیا ہے  جس کےمطابق سرکاری ملازمین کو ریٹائر ہو رہے ہیں آخری سال میں اگر انہوں نے چھ ماہ یا اس  سے زیادہ عرصہ خدمات سر انجام دئیے ہیں تو چائے دسمبر کا انتظار کیے بغیر اسےمعمول کی سالانہ انکریمنٹ ملے گی یہ وضاحت اس لیے کرنا پڑی کہ بعض ڈیپارٹمنٹس میں سرکاری ملاز

مین نے ایک گریڈ سے اگلے گریڈ میں ترقی پائی اور اگلے گریڈ میں ابھی چھ ماہ ہی مکمل ہوئے تھے کہ اس کی ریٹائرمنٹ ا گئی تو انہیں سالانہ انکریمنٹ سے محروم کر دیا جاتا تھا وضاحت کی گئی ہے کہ اگلے گریڈ میں چھ ماہ پورے ہو گئے ہوں تو انہیں معمول کی سالانہ انکریمنٹ ملے گی

Related posts

نجکاری اور آسان اکاؤنٹ کیخلاف ساہیوال کے دونوں بڑےکالج سڑکوں پر آگئے.

Ittehad

  اب اسسٹنٹ پروفیسر مرد سنیارٹی 1450اورخواتین 1200نمبرتک پرموشن رینج میں

Ittehad

اخبار غم۔۔ گذشتہ دنوں کئی گوہر نایاب ہم سے بچھڑ کر ابدی نیند جا سوئے

Ittehad

Leave a Comment