2025 Latest News Press Releases

عید میلادالنبی کے موقع پر چھ ستمبر کو عام تعطیل صوبہ سندھ میں دو تعطیلات کا نوٹیفکیشن

لاہور ( خبر نگار) محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے نوٹیفکیشن کے مطابق چھ ستمبر 2025 بروز ہفتہ بسلسلہ عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر پنجاب میں عام تعطیل ہوگی تمام سرکاری نیم سرکاری اور خود مختار ادارے اس دن بند رہیں گے پنجاب کی کابینہ کے اجلاس منعقدہ دو ستمبر 2025 کو اس کی باقاعدہ منظوری دی گئی یہ چھٹی 2025 کے آغاز میں جاری تعطیلات کی فہرست میں پہلے ہی نوٹیفائی کی جا چکی تھی صوبہ سندھ کے محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کے نوٹیفکیشن کے مطابق اس موقع پر دو تعطیلات جمعہ 5 ستمبر اور ہفتہ 6 ستمبر 2025 کا اعلان کیا گیا ہے ان ایام کو صوبہ بھر کے تمام سرکاری ،نیم سرکاری اور خود مختار ادارے بند رہیں گے ان نوٹیفکیشنز کو تمام ذرائع ابلاغ کو اشاعت کے لیے  بھیج دیا گیا ہے

NOTIFICATION ISSUED BY PUNJAB GOVT

SINDH GOVT NOTIFICATION

Related posts

پیپلا الیکشن کمیشن کا اعلان وسط فروری شیڈول ۔۔وسط مارچ پولنگ

Ittehad

بیاسی لیکچررز کا اپنے پسندیدہ سٹیشنوں پر تبادلہ ۔ٹرانسفر ہونے والوں کو مبارکباد 

Ittehad

 جی پی ایف کی منافع کی  شرح بڑھا کر 14.22 کردی گئی

Ittehad

Leave a Comment