2022 Latest News Press Releases

محکمہ سکول ایجوکیشن میں درجہ چہارم کی بھرتی کے لیے انٹرویو شیڈول

درجہ چہارم کی گیارہ ہزار سات سو پینسٹھ آسامیوں پر ضلع وار بھرتی ہو رہی ہے ہر ضلع کا کوٹہ مخصوص ہے ان آسامیوں میں نائب قاصد ،چپڑاسی ،مالی ،چوکیدار،لیبارٹری اٹینڈنٹ ،اور خاکروب کی آسامیاں شامل ہیں ہزاروں کی تعداد میں بے روزگاروں نے درخواستیں جمع کروا بھی دی ہیں ہر ضلع میں آسامیوں کی تعداد اخبارات میں چھپنے والے اشتہارات میں دی گئی ہے 

Related posts

زوالوجی کے پروفیسر محمد اکرم طاہر انتقال کر گئے 

Ittehad

  محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ترقی پانے والوں کے مکمل نوٹیفیکیشن جاری کر دئیے

Ittehad

پنجاب حکومت نے پنشن رولز میں ترامیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

Ittehad

Leave a Comment