Latest News Press Releases

اتحاد اساتذہ راولپنڈی کے رہنمائوں کی پی پی ایل اے کے جنرل سیکرٹری سے ملاقات

16 اتحاد اساتذہ راولپنڈی کے رہنما پروفیسر محمد خرم صاحب اور پروفیسر ظفر اللہ شاہین صاحب گورنمنٹ انبالہ مسلم کالج سرگودھا تشریف لائے اور راولپنڈی ڈویژن کے مسائل پر مشاورت کی گئی اور آئندہ کے لائحہ عمل پر بھی سیر حاصل گفتگو کی گی۔ اس موقع پر ڈاکٹر صاحبزادہ احمد ندیم صاحب مرکزی جنرل سیکریٹری پیپلا پنجاب ، صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر حافظ محمد رمضان ، سینٹر نایٔب صدر پیپلا سرگودھا ڈویژن ڈاکٹر شیر محمد گوندل ، نائب صدر پیپلا ضلع سرگودھا ڈاکٹر محمد خرم ٹوانہ اور کور کمیٹی سرگودھا کے ممبران بھی موجود تھے۔

Related posts

رہنما اتحاد اساتذہ مسز کوثر یاسمین یوسف کھارا ریٹائر ہو گئیں

Ittehad

چیرمین تعلیمی بورڈ ملتان کے لیے اہل امیدواران سے تئیس اپریل تک درخواستیں طلب

Ittehad

انٹرمیڈیٹ امتحانات 28اپریل 2020 سے شروع ہونگے داخلے بھجوانے کی آخری تاریخ 30 جنوری

Ittehad

Leave a Comment