Latest News Press Releases

صدر پی پی ایل اے فیصل آباد ڈویژن خورشید اعظم کی صوبائی وزیر سے ملاقات

پے پروٹیکشن کے مسئلے پر تفصیلی بات چیت، حل کروانے کا وعدہ

بروز جمعرات 18 اگست کو صوبائی وزیر علی افضل ساہی سے صدر پپلا فیصل آباد ڈویژن ڈاکٹر خورشید اعظم صاحب اور امجد رندھاوا صاحب نے ملاقات کی اور اُن کو وزیر بننے پر مبارکباد دی-
کالج کیڈر کے دیرینہ مسئلے پے پرو ٹیکشن پر تفصیلی بات ہوئی- صوبائی وزیر نے اس درینہ مسئلے کو پے اینڈ سروس پروٹیکشن جلد از جلد حل کروانے کا وعدہ کیا۔

Related posts

اسسٹنٹ پروفیسر سے ایسوسی ایٹ پروفیسر ترقی پانے والوں کی پوسٹنگ کے مزید دو نوٹیفیکیشن جاری

Ittehad

لائبریرینز کے پوسٹنگ آرڈرز جاری ہو گئے

Ittehad

خون دل دے کر نکھاریں گے رخ برگ گلاب ہم نے گلشن کے تخفظ کی قسم کھائی ہے

Ittehad

Leave a Comment