2021 HED News Latest News

چودہ خواتین لیکچررز کو ایم فل الاونس دئیے جانے کا نوٹیفکیشن

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب سے منظوری حاصل کر لینے کے بعد محکمہ ہائر ایجوکیشن نے پنجاب کے مختلف اضلاع کے مختلف کالجوں کی چودہ خواتین لیکچررز کو ایم فل الاونس پانچ ہزار روپے ماہانہ دینے کے احکامات جاری کر دیے ہیں ان کے اسمائے گرامی ذیل میں نوٹیفیکیشن کے عکس میں دیکھے جا سکتے ہیں

Related posts

۔گریڈ بیس کے کالج اساتذہ کوڈسپیرٹی ریڈکش الاؤنس دلانے کے لیے پیپلا سرگرم

Ittehad

نیٹ لورز کو قدرت نے آرام فراہم کر دیا آپ کے شہر میں سروس کب کب بند رہے گی اس چارٹ میں ملاحظہ فرمائیں 

Ittehad

 ,پنجاب میں بھی تنخواہ اور پنشن وفاق اور دیگر صوبوں کے برابر ہو گئی پنجاب کابینہ نے منظوری دیدی

Ittehad

Leave a Comment