2025 General Notifications Latest News

فروری کی تنخواہ یکم مارچ سے قبل ادا کرنے کو یقینی بنایا جائے

فنانس ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور پنجاب کے ضلعی اکاؤنٹس افسران کو ہدایات جاری کر دیں ایسا اس لیے کرنا پڑا کہ یکم اور دو مارچ کو اس مرتبہ پھر ہفتہ اور اتوار کی بنا پر بینک ہالیڈے ہیں

لاہور(نامہ نگار) آج صوبائی محکمہ خزانہ پنجاب نے اکاؤنٹنٹ جنرل پنجاب اور ضلعی اکاؤنٹس افسران کے نام ایک حکم نامہ بجھوایا ہے جس کے مندرجات کے مطابق اس مرتبہ پھر یکم اور دو مارچ کو ہفتہ اور اتوار ہونے کی بنا پر بینک ہالیڈے ہیں لہذا اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ ماہ فروری کی تنخواہ 28 فروری کی شام تک ہرصورت ملازمین کے ذاتی اکاؤنٹس میں منتقل کیے جانے کا بندوست کیا جائے

Related posts

دس خواتین ایسوسی ایٹ پروفیسرز کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن

Ittehad

دس فروری دو ہزار پچیس کو پارلیمنٹ ہاؤس کا گھیراؤ کیا جائے گا آگیگا پاکستان کے اجلاس میں فیصلہ

Ittehad

سات ہزار تین سو چون کالج ٹیچرز انٹرنیز کی بھرتی کا اشتہار جاری کر دیا گیا

Ittehad

Leave a Comment