College News Latest News

گوجرانوالا میں پے اینڈ سروس پروٹیکشن کمیٹی کا اجلاس


مرکزی صوبائی صدر پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن چودھری محمد صفدر اور پروفیسر اختر گھمن صاحب نائب صدر پی پی ایل اے گوجرانوالہ کی زیرِ صدارت پے اینڈ سروس پروٹیکشن کے حوالے سے پنجاب ایجوکیٹرز اور پنجاب پروفیسرز اینڈ لیکچررز ایسوسی ایشن کی مشترکہ میٹنگ گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج سیٹلائٹ ٹاؤن گوجرانوالہ میں ہوئی۔میٹگ کے شرکاء میںپروفیسر آختر گھمن صدر لوکل یونٹ پی پی اہل اے۔گورنمنٹ کالج گوجرانوالا،پروفیسر شجاعت علی شاہ۔مرکزی نائب صدر پنجاب(گوجرانوالا)پروفیسر مختار حسین شاہ۔صدر .لوکل یونٹ پی پی ایل اے ۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانوالا۔
پروفیسر اکبر عظیم ۔جنرل سیکرٹری۔لوکل یونٹ۔گورنمنٹ اسلامیہ کالج گوجرانوالاپروفیسر عثمان بٹ ۔انگلش ۔گورنمنٹ کالج گوجرانوالا ۔و دیگر احباب۔اور پنجاب ایجوکیٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی و ضلعی قائدین شامل تھے۔ان شاءاللہ 12 ستمبر کو گوجرانوالا میں بھرپور احتجاج ہوگا ۔ پروفیسرز اینڈ لیکچررز بیچ 2002 ,2012،2009 اور 2005 کے دوست شرکت فرمائیں۔

Related posts

پروفیسر عابد محمود بٹ کی گمشدگی کا معمہ حل نہیں ہو سکا

Ittehad

پرنسپل گورنمنٹ کالج مظفر گڑھ و سابق چیرمین تعلیمی بورڈ بہاولپور رانا مسعود احتر آج ریٹائر ہو گئے

Ittehad

گریڈ اٹھارہ سے انیس میں ترقی پانےوالی خواتین کے پوسٹنگ آرڈرز جاری

Ittehad

Leave a Comment